Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج
    اہم خبریں

    بلوچستان:صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج

    فروری 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Results of various constituencies of the provincial assembly
    Share
    Facebook Twitter Email
    بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آگئے ہیں
    بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔جس کے مطابق بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 11 جھل مگسی کے تمام68 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ غیر سرکاری طور پر آگیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے 44ہزار 556 ووٹ لے کر نوابزادہ طارق مگسی  کامیاب رہے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر 1244 ووٹ لے کر بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر مرتضی عباس رہے ہیں۔
     پی بی 22 
    غیر سرکاری نتیجہ پی بی 22 لسبیلہ کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا آگیا ہے۔38562 ووٹ لے کر پاکستان مسلم ليگ ن کے جام کمال خان کامیاب رہے ہیں، جبکہ محمد حسن جاموٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے 18373 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
    پی بی 32
     پی بی 32 چاغی کے 91 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا ہے۔18802 ووٹ لے کر بلوچستان عوامی پارٹی کے صادق سنجرانی کامیاب رہے ہیں، جبکہ دوسرے نمبر پر 17009 ووٹ لیکرجے یو آئی ایف کے میر امان اللہ نوتزئی رہے ہیں۔
    پی بی 16
    غیر سرکاری نتیجہ پی بی 16 جعفرآباد کے تمام 111 پولنگ اسٹیشنز کا آگیا ہے۔15248 ووٹ لےکر  جماعت اسلامی پاکستان کے عبدالمجید کامیاب ہوئے،جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کی راحت جمالی 14131 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے ہیں۔
    پی بی 39
    غیرسرکاری نتیجہ پی بی 39کوئٹہ 2 کے تمام 99 پولنگ اسٹیشنز کا آگیاہے، آزاد امیدوار بخت محمد 6618 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ،جبکہ دوسرے نمبر پر 5878 ووٹ لیکر  جے یو آئی ایف کے سیدعبدالواحدرہے ہیں۔
     پی بی 46
    غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ پی بی 46 کوئٹہ 9 کے تمام 55 پولنگ اسٹیشنز کا آگیا ہے4638 ووٹ لےکر بلوچستان کے عوامی پارٹی کے شہزادہ احمد عمر احمد زئی کامیاب رہے ہیں، جبکہ 1752 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جے یو آئی ف کے سردار احمد خان شاہوانی ہیں۔
     پی بی 45
    غیر سرکاری نتیجہ  پی بی 45 کوئٹہ 8 کے تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کا آگیا، 5671 ووٹ لے کر  پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک کامیاب ہوگئے جبکہ 4346 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرجے یو آئی ف کے میر محمد عثمان پرکانی  آئے ہیں۔
    پی بی 15 
    پی بی 15 صحبت پور کے تمام 112 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، 24619 ووٹ لے کر مسلم ليگ ن کے سلیم احمد کھوسہ کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ 15997 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی کے میر دوراں خان کھوسہ رہے ہیں۔
     پی بی 6 
     پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مسعود علی خان لونی پی بی 6 دکی کے نشست پر کامیاب ہو گئے ہیں۔دکی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 6 پر غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسعود علی خان لونی نے 10 ہزار 375 ووٹ لیے ہیں۔ان کے مقابلے میں 9 ہزار 799 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر  آزاد امیدوار سردار محمد انور نصر رہے ہیں
    پی بی 9
     پیپلز پارٹی کے امیدوار میر نصیب اللہ خان پی بی 9 کوہلو پر کامیاب قرار پائے ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق میر نصیب اللہ خان نے 5 ہزار 842 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ 3 ہزار 325 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار غازین خان مری ہیں
    پی بی 29
    پی بی 29 پنجگور1 پر بی این پی اے کے میر اسد اللہ بلوچ کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیر حتمی نتائج اور غیر سرکاری  کے مطابق میر اسد اللہ بلوچ 7 ہزار 801 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ نیشنل پارٹی کے محمد اسلم بلوچ 4 ہزار 211 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
    پی بی 34
    پی بی 34 نوشکی پر جے یو آئی پی کے امیدوار غلام دستگیر بادینی کامیاب ہوئے ہیں16 ہزار 771 ووٹ لیکر غلام دستگیر بادینی کامیاب قرار پائے ہیں، جبکہ 15 ہزار 14 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد رحیم رہے ہیں۔
    پی بی 35
     جمیعت علمائے اسلام ف کے امیدوار ظفر اللہ خان زہری پی بی 35 سوراب کی نشست پر کامیاب ہو گئے ہیں غیر حتمی اور غیر سرکاری  نتائج کے مطابق 16 ہزار 579 ووٹ لیکر  ظفراللہ خان زہری کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ 11 ہزار 113 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی کے نعمت اللہ خان زہری رہے ہیں
    پی بی 40
    پی بی 40 کوئٹہ پر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے  قادر علی کامیاب قرار پائے ہیںغیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قادر علی 6 ہزار 268 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ 3 ہزار 940 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے اختر خوروٹی رہے ہیں۔

     

     

    Balochistan Results بلوچستان نتائج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی مستعفی،انتخابات میں شکست
    Next Article عام انتخابات:آرمی چیف سید عاصم منیر کی قوم کو مبارکباد
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.