Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان: آج ہم سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے،صوبائی صدر ن لیگ
    اہم خبریں

    بلوچستان: آج ہم سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے،صوبائی صدر ن لیگ

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Today we will become the biggest party, provincial president PML-N
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی صدر ن لیگ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آج ہم سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے

    مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل کے مطابق آج بلوچستان میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔اپنے ایک بیان میں ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل نے دعویٰ کیا ہےکہ آزاد ارکان سے رابطے میں ہیں اور  ن لیگ کی بلوچستان میں حکومت ہوگی۔جعفر مندوخیل نے کہا کہ آج سب سے بڑی جماعت بلوچستان میں مسلم لیگ ن بن جائے گی۔

    دوسری طرف پریس کانفرنس کے دوران کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رہنما مسلم لیگ ن جام کمال نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کی تمام جماعتیں کوشش میں ہیں، حکومت بنانے کے لیے ن لیگ بھی کوشش کر رہی ہے۔ 8 فروری کو واضح رہے کہ ہونے والے عام انتخابات میں جے یو آئی اور پیپلز پارٹی  نے صوبائی اسمبلی کی 11، 11 نشستیں جیتیں ہیں، جبکہ 10 نشستوں کے ساتھ مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پر ہے۔

    Balochistan provincial president PML-N بلوچستان صوبائی صدر ن لیگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی انتخابات میں امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اظہار تشویش
    Next Article بھارتی کامیڈین کپل شرما پاکستانی یوٹیوبر نادر کےساتھ شو کرنے کےخواہشمند
    Mahnoor

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.