Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    • ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
    • جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی انتخابات میں امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اظہار تشویش
    اہم خبریں

    پاکستانی انتخابات میں امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اظہار تشویش

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The United States has expressed concern over allegations of alleged rigging in Pakistani elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی انتخابات میں امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اظہار تشویش سامنے آگیا ہے

    جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے۔

    پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے دوران ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق کچھ رپورٹس کا سنا ہے۔ ابھی ووٹ بھی گنے جا رہے ہیں اور جائزہ عالمبی مبصرین لے رہے ہیں۔ترجمان نیشنل سکیورٹی کونسل کا کہنا تھا ہم اس چیز کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

    ہم فکر مند ہیں اور ان رپورٹس کے بارے میں خدشات کا اظہار کرتے ہیں جو پاکستان سے ڈرانے دھمکانے، رائے دہندگان کو دبانے اور اس طرح کی چیزوں کے حوالے سے سنی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کے ذریعے امریکا کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا تھا۔انہوں نے جس میں مطالبہ کیا تھا کہ امریکا پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024کے دوران مبینہ دھاندلی پر آواز اٹھائے۔

     

    Pakistani elections United States امریکا پاکستانی انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقذافی اسٹیڈیم:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کل ہوگی
    Next Article بلوچستان: آج ہم سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے،صوبائی صدر ن لیگ
    Mahnoor

    Related Posts

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025

    پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

    جولائی 11, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.