Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں کے دو سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ
    اہم خبریں

    بنوں کے دو سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ

    جنوری 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu-based social media workers go missing in Miranshah
    لاپتہ سوشل میڈیا ورکرز مدرسے کی تقریب میں شرکت کیلئے میرانشاہ جا رہے تھے، کہ لاپتہ ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں سے تعلق رکھنے والے دو سوشل میڈیا ورکرز ابراہیم اور حکمت اللہ میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق دونوں سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ کے علاقے چشمی میں واقع ایک دینی مدرسے کے پروگرام کی کوریج کے لیے جا رہے تھے۔

    مدرسے کے مہتمم قاری واصیف اللہ کے مطابق ابراہیم اور حکمت اللہ مدرسہ پہنچنے سے قبل ہی راستے میں لاپتہ ہو گئے۔ لاپتہ ہونے سے قبل ان کا آخری رابطہ میرانشاہ ایشہ چیک پوسٹ کے قریب ہوا تھا، جس کے بعد ان سے کسی قسم کا رابطہ ممکن نہ ہو سکا۔

    واقعے کی اطلاع متعلقہ حکام کو دے دی گئی ہے، جبکہ لاپتہ سوشل میڈیا ورکرز کے اہلِ خانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں اور واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت
    Next Article ایران کی جانب سے مظاہرین کی پھانسیوں کی منسوخی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.