Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    اہم خبریں

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu: Terrorist attack on Merian police station foiled
    پولیس کی بھرپور اور موثر جوابی کارروائی پر حملہ اور پسپا ہوگئے ،پولیس/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا،پولیس کے مطابق گزشتہ رات کو دہشتگردوں نے تھانہ میریان پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

    پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان 50 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،پولیس کی بھرپور اور موثر جوابی کارروائی پر حملہ اور پسپا ہوگئے ۔

    پڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق  واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، البتہ جے وقوع پر خون کے نشانات ملے ہیں، واقعہ کے بعد علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    Next Article ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.