Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
    • ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف بحرین پہنچ گئے، قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش، ولی عہد سے اہم ملاقات
    • دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات
    • اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری
    • نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلاول بھٹو نےنواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔
    اہم خبریں

    بلاول بھٹو نےنواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bilawal Bhutto sought the support of PTI workers to defeat Nawaz Sharif
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کے گڑھ لاہور میں پاور شو کیا ۔جس میں شریک ان کی بہن آصفہ بھٹو بھی کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں۔جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالنا سیاست نہیں۔ن لیگ پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لے رہی ہے۔

    بلاول بھٹو نے نواز شریف کو شکست دینے کیلیے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن ان کا ساتھ دیں۔وہ انتقامی سیاست کو دفن کر دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اور ان کا خاندان ن لیگ کے ظلم سے گزرا ہے۔نہیں چاہتے کہ کوئی اورسیاسی کارکن اس ظلم سے گزرے۔ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ کرسیاست کررہے ہیں۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم پر کبھی کوئی شوباز مسلط کیا جاتا ہے تو کبھی وسیم اکرم پلس، کیا لاہور کی قسمت میں یہی چہرے رہ گئے ہیں۔

     

    Bilawal Bhutto defeat Nawaz Sharif PTI workers support بلاول بھٹو پی ٹی آئی کے کارکنوں ساتھ شکست نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان فٹبال فیڈریشن کافیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ دے دیا
    Next Article طورخم بارڈ:نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،کروڑوں روپےکی اشیاخراب ہونے کا خدشہ
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

    نومبر 26, 2025

    ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ

    نومبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف بحرین پہنچ گئے، قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش، ولی عہد سے اہم ملاقات

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

    نومبر 26, 2025

    ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ

    نومبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف بحرین پہنچ گئے، قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش، ولی عہد سے اہم ملاقات

    نومبر 26, 2025

    دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف

    نومبر 26, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.