Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    • عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
    • پاکستان اور مصر کی مشترکہ فوجی مشق "تھنڈر ٹو” کامیابی سے مکمل
    • اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان
    • سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
    • امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: ایران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان فٹبال فیڈریشن کافیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ دے دیا
    اہم خبریں

    پاکستان فٹبال فیڈریشن کافیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ دے دیا

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Football Federation has indicated to hold the home match of KAFFA World Cup Qualifiers at a neutral venue
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اردن کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

    پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم کی سہولتیں فیفا معیار کے مطابق نہیں ہیں۔پاکستان اور اردن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کا ہوم میچ 21مارچ کو شیڈولڈ ہے تاہم اب اس میچ کے اسلام آباد میں ہونے کے امکانات نہیں رہے۔ پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ میچ کے لیے وینیو 21جنوری تک فائنل کرنا تھا۔

    نومبر میں تاجکستان کے خلاف میچ کے بعد سے کوشش تھی کہ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم کو فیفا کے معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جاسکے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کہا کہ سب سے بڑا چیلنج فیفا کے معیار کے مطابق لائٹس لگانا ہے جو نہیں ہو سکا۔ اس لیے اب میچ کے لیے نیوٹرل وینیو کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔اس سلسلے میں اردن کی فٹبال فیڈریشن سے مشاورت کے بعد حتمی اعلان کر دیا جائے گا۔

    Pakistan Football Federation World Cup پاکستان فٹبال فیڈریشن فیفا ورلڈ کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:طویل خشک سالی کی وجہ سےسانس کی بیماریاں پھیلے کا خطرہ
    Next Article بلاول بھٹو نےنواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اپریل 20, 2026

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 20, 2026

    صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اپریل 20, 2026

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026

    پاکستان اور مصر کی مشترکہ فوجی مشق "تھنڈر ٹو” کامیابی سے مکمل

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.