Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ کیا گیا
    اہم خبریں جون 4, 2024

    گوادر میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ کیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Blood donation for thalassemia patients in Gwadar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے تعاون کے باعث گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خصوصی طور پر خون کا عطیہ کیا گیا ہے۔

    کیچ تھیلیسیمیا کیئرسنٹر نے ڈاکٹر علی اکبربلوچ کی نگرانی میں، مقامی کمیونٹی اور پاک فوج کے تعاون کی وجہ سے اور ماڑہ کے رورل ہیلتھ سنٹر میں خون کے عطیہ کا ایک انتہائی کامیاب کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔فوج کے بہادر نوجوانوں نےخود خون کا عطیہ دیا ہے اور اس کے ساتھ یہ ثابت کیا ہے کہ پاک فوج کے نوجوانوں ملک و قوم کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں۔تھیلیسیمیا کے مریضوں کی مدد کے لیے کل 71 افراد نے خون کا عطیہ دیا ہے۔ ڈاکٹر علی اکبر بلوچ نے کہا ہے کہ کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر، پاک فوج اور مقامی باشندوں کی اجتماعی کوشش بلاشبہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگیوں میں نمایاں اثر ڈالے گی۔اس سب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیرلوئر:عوام نے طویل لوڈشینڈنگ کی وجہ سے احتجاج جاری کردیا
    Next Article کالام کے جنگلات میں گرین پاکستان ٹؤرزم کی طرف سے صفائی مہم کا آغاز
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.