Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email دیر لوئر کی عوام نے کم وولٹیج اور طویل لوڈ شینڈنگ کی وجہ سے احتجاج جاری کردیا اور اس احتجاج کےدوران عوام نے رباط کے مقام پر دیر چترال شاہراہ کو بند کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دیر چترال شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔