کینیڈا کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھال کرجنرل جینی کیرینیاں ملک کی مسلح افواج کی کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
بطور ملٹری انجینئر تربیت حاصل کرنے والی جینی کیرینیاں نے کینیڈین فوج میں اپنی 35 سالہ سروس کے دوران افغانستان، بوسنیا ہرزیگوینا، عراق اور شام میں فوج کی کمانڈ ذمہ داریاں بھی نبھائی ہیں ۔
کینیڈین وار میوزیم میں جینی کیرینیاں کا کہنا تھا کہ وہ اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو تیارمحسوس کرتی ہیں۔
اس سے قبل سلووینیا میں خاتون جرنل کو ملکی فوج کا سربراہ بنایا گیا تھا جبکہ جینی کیرینیاں دنیا کی دوسری خاتون آرمی چیف ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025
بریکنگ نیوز
- سردار اختر مینگل کا مستونگ میں 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
- اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش، ژالہ باری، لنڈی کوتل میں گاڑی بہہ گئی
- ”خالد خان – لفظوں کا مسافر، فکر کا قاصد“
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، 1.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
- افغان شہری واپس اپنے وطن جائیں، وطن کی ترقی میں کردار ادا کریں,افغان قونصل جنرل
- پاکستان تحریک انصاف میں کئی دھڑے ہیں، جنید اکبر کا اعتراف
- آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات کا امکان
- خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے کا انتباہ