Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چاہت فتح علی خان:عدالت سے رجوع کروں گا اگر پارٹی رجسٹر نہ ہوئی
    شوبز

    چاہت فتح علی خان:عدالت سے رجوع کروں گا اگر پارٹی رجسٹر نہ ہوئی

    جنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chahat Fateh Ali Khan I will approach the court if the party is not registered
    Share
    Facebook Twitter Email

    چاہت فتح علی خان نے کہا کہ عدالت سے رجوع کروں گا اگر میری پارٹی رجسٹر نہ ہوئی

    انوکھے انداز سے مشہور ہونے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کے لیے  پہنچ گئے۔ چاہت فتح علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کا مجھےشوق ہے،الیکشن کمیشن پارٹی رجسٹریشن کے لیے آیا ہوں،عدالت سے رجوع کروں گا اگر پارٹی رجسٹر نہ ہوئی۔

    مزید چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ وہ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے بطور آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لیں گے، اپنے اصل نام کاشف رانا کے نام سے چاہت فتح علی خان نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔مزید گلوکار نے کہا کہ پھل اور سبزیاں مہنگے نہیں ہونے چاہئیں، انتقامی سیاست کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔

    approach Chahat Fateh Ali court party registered پارٹی رجسٹر چاہت فتح علی خان رجوع عدالت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں فائرنگ کے باعث پولیو کوآرڈی نیٹر جاں بحق ہو گیا
    Next Article قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025

    فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.