Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی
    اہم خبریں

    قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی

    جنوری 20, 2024Updated:جنوری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    shoaib-malik-got-married-for-the-second-time
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی۔ انہوں نے اس بار پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو شادی کے لیے منتخب کیا ہے۔

    انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  ثنا جاوید کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے یہ سنائی۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الحمداللہ، اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا‘۔

    اس اعلان کے بعد اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنا نام ’ثنا جاوید‘ تبدیل کرکے ’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا ہے۔

    واضح رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی۔ سوشل میڈیا پر دونوں جوڑوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم رہتی تھیں۔ تاہم دونوں کی جانب سے علیحدگی یا طلاق سے متعلق کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی۔

    کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق ہوگئی؟

    شعیب ملک کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام  جبکہ ثانیہ مرزا مشہور بھارتی ٹینس اسٹار ہیں۔ یہ جوڑا اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ہاں شادی کے آٹھ سال بعد 2018 میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی۔ شعیب ملک کی ثنا جاوید سے شادی کے بعد بھی شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق سے متعلق کوئی تصدیق نہیں سامنے آئی۔

    Sana Javed Sania Mirza Shoaib Malik
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاہت فتح علی خان:عدالت سے رجوع کروں گا اگر پارٹی رجسٹر نہ ہوئی
    Next Article ضلع خیبر میں باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.