Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 29 جولائی تک موسمی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
    • ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک
    • سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک
    • اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سکیم کی منظوری دیدی
    • امریکہ کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف
    • میرا خواب ہے متاثرہ سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کے خلاف موثر اقدام
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدرضوان ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار، بابر اور شاہین کی بھی واپسی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیرمین پی سی بی آئندہ ہفتے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کریں گے
    اہم خبریں

    چیرمین پی سی بی آئندہ ہفتے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کریں گے

    مارچ 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chairman PCB will attend the ICC board meeting next week
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیرمین پی سی بی آئندہ ہفتے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کریں گے

    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین محسن نقوی آئندہ ہفتے دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔وہ آئی سی سی اور مختلف بورڈ کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ چیف ایگزیکٹیو کمیٹی میں سلمان نصیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی آئی سی سی بورڈ کوآئندہ برس کی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں سے متعلق تیاریوں سے آگاہ کریں گے۔ چند دن پہلے آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان بھی کراچی اور پنڈی میں اس حوالے سے اہم شخصیات سے ملاقات کرچکے ہیں۔

    Chairman PCB ICC board آئی سی سی بورڈ چیرمین پی سی بی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم
    Next Article صحت کارڈ اور رمضان پیکج،وزیراعلی خیبرپختونخوا کا اجلاس طلب
    Mahnoor

    Related Posts

    29 جولائی تک موسمی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    جولائی 26, 2025

    ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    29 جولائی تک موسمی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    جولائی 26, 2025

    ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سکیم کی منظوری دیدی

    جولائی 25, 2025

    امریکہ کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف

    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.