Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چکوال:بیوی بچوں کو مالی مسائل سے دوچار گھر کے سربراہ نے قتل کرکے خودکشی کرلی
    اہم خبریں

    چکوال:بیوی بچوں کو مالی مسائل سے دوچار گھر کے سربراہ نے قتل کرکے خودکشی کرلی

    فروری 13, 2024Updated:فروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chakwal The head of the house who was suffering from financial problems killed his wife and children and committed suicide
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کے ضلع چکوال میں بیوی بچوں کو مالی مسائل سے دوچار گھر کے سربراہ نے قتل کرکے خودکشی کرلی ہے

     گھر کے سربراہ نے پنجاب کے ضلع چکوال  میں 4 بچوں سمیت بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔پولیس نے بتایا ہے کہ شفقت سلیم نے جو کہ  چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں رہائش گزیر تھا اس نے  اپنے 4 بچوں اوربیوی کوقتل کر دیا۔ بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد شفقت سلیم نے خود بھی خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق شفقت سلیم نے خود کو  ون فائیو پر کال کرنے کے بعد گولی ماری جب کہ دیگر مقتولین میں سے بیٹیوں کی عمریں 14 اور 16 سال ہیں، جبکہ دو بیٹوں کی عمریں 13 اور17 سال تھی۔پولیس  کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مالی مسائل سے تنگ آکر مقتول نے اہلخانہ کو قتل کردیا اور پھر خودکشی کرلی، آن لائن کاروبار مقتول کرتا تھا۔ ذہنی پریشانی کا جس میں نقصان کی وجہ سے شکار تھا۔

    Chakwal financial problems چکوال مالی مسائل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article21سیٹیں جیتنے پر نواز شریف فتح کا اعلان کررہے ہیں، شیر افضل مروت
    Next Article علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دئیے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.