Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    • ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    • وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    • اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
    کھیل

    چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

    فروری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy match between Pakistan and Bangladesh also canceled due to rain
    دونوں ٹیمیں پہلے ہی میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان گروپ اے کا میچ بھی  بارش کی نذر ہو گیا، اور امپائرز نے میچ کو منسوخ کردیا ۔

    پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان میچ کیلئے بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس بھی نہ ہو سکا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ۔

    گروپ اے میں دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی کی دوڑ سے باہر ہو چکی تھیں ،جبکہ نیوزی لینڈ اور بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا ۔

    پاکستان ٹیم چیمپیئز ٹرافی کی واحد ٹیم ہے جو میگا ایونٹ کی میزبان ہونے کے باوجود بھی ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے تک بھی نہ پہنچ سکا ۔ اور پہلے ہی مرحلے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ۔

    نیوزی لینڈ اور بھارت نے ٹورنامنٹ کے پہلے میں ہی پاکستان اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا تھا ۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا میچ بھی بارش کے باعث ممکن نہیں ہوسکا تھا، اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا تھا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ نے بھارت کے ایف-16 گرانے کے جھوٹے دعوے کی حقیقت بے نقاب کر دی”
    Next Article وفاقی کابینہ میں توسیع، 13 وزرا، 11 وزرائے مملکت اور پرویز خٹک سمیت 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر

    ستمبر 9, 2025

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.