Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    • پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ:پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
    خاص خبریں جون 3, 2024

    چارسدہ:پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا

    Facebook Twitter Email
    Charsadda There was an exchange of fire between police and advertisers
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتجیے میں 1 اشتہاری ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کیاگیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق سٹی پولیس نے بیلہ گئی اتمانزئی میں مجرمان اشتہاریوں پر چھاپہ مارے جس پر ملزان نے پولیس کو جیسے ہی دیکھا انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔پولیس کی طرف سے جوابی فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے ایک مجرم اشتہاری ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو با مسلح گرفتار کرلیا گیا ۔گرفتار ہونے والے اشتہاری کی شناخت محمد صدیق عرف فوجی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے کا نام ملک تاج بتایا جارہا ہے۔

    Charsadda چارسدہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8برس بیت گئے
    Next Article امریکی صدر جوبائیڈن کے لئے بری خبر سامنے آگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

    اکتوبر 30, 2026

    پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.