Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    • ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    • سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
    • پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا
    • افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث
    • خیبر ٹیلیویژن پشاور کا کرنل مشتاق احمد خان اورکزئی کے اعزاز میں خصوصی مارننگ شو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
    اہم خبریں

    پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

    ستمبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Ali Amin Gandapur approaches Peshawar High Court over passport blocking
    علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ اور نام ای سی ایل سے نکالا جائے، قانونی ٹیم کا درخواست میں موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے عدالت میں  درخواست دائر کر دی ۔

    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قانونی ٹیم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ  پاسپورٹ اور نام ای سی ایل سے نکالا جائے ۔

    درخواست میں کہا گیا کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو ہیں لیکن ان کا پاسپورٹ بلاک ہے، علی امین گنڈاپور نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد درخواست دائر کی ۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لیگل ٹیم کی جانب سے درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے ۔

    واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا تھا کہ 9 مئی واقعات کے بعد سے ان کا پاسپورٹ بلاک ہے اور ان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث

    ستمبر 12, 2025

    آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

    ستمبر 12, 2025

    صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025

    پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.