Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    بین الاقوامی ستمبر 12, 2025

    صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    President Asif Ali Zardari arrives in China on 10-day official visit
    صدر آصف زرداری چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دورے میں پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر بات ہوگی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے دس روزہ سرکاری دورے پر چینگ ڈو پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ اور نائب گورنر سیچوان ہوانگ ریشیا نے صدر کا استقبال کیا ۔

    چینگ ڈو: صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے 10 روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چینگ ڈو پہنچے تو ائیرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ اور نائب گورنر سیچوان ہوانگ ریشیا نے صدر کا استقبال کیا ۔

    اس موقع پر چن میں پاکستان کے سفیر خالد ہاشمی اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ بھی صدر مملکت کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پر موجود تھے ۔

    چینی سفیر اس دورے کیلئے خصوصی طور پیشگی چینگ ڈو پہنچے ہیں اس دورے میں ہر جگہ صدر مملکت کے ساتھ ہونگے ،صدر آصف زرداری چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دورے میں پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر بات ہوگی ۔

    صدر آصف زرداری مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع پر بات کریں گے، پاک چین آل ویدر اسٹریٹیجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید آگے بڑھایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    Next Article پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

    اکتوبر 10, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.