Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کو کمزور کرنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    اہم خبریں

    بلوچستان کو کمزور کرنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں یوم شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے  کہ جس کی سوچ بلوچستان کو کمزور کرنا ہے انہیں ہم آزاد نہیں چھوڑ سکتے۔

    وزیراعلیٰ  سرفراز بگٹی نے کہا کہ آج کی تقریب کے مہمان خصوصی میں نہیں بلکہ شہدا کی فیملیز ہیں، شہدا ہمیں سال کے ہر روز یاد رہتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بہت سی سازشیں کی گئیں لیکن دہشت گردی کی فالٹ لائنز کا قوم نے بھرپور دفاع کیا۔

    انھوں نے کہا کہ  بلوچستان میں ماضی میں دہشت گردی کا بازار گرم کیا گیا اور ہم نے اپنے شہدا کے خون کا بدلہ لیا ہے۔

    سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں مذہب اور قوم پرستی کے ذریعے دہشت گردی پھیلائی گئی، دہشت گردی کی تھریٹ کے لیے ہماری پولیس اور لیویز کافی ہے۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ  بندوق اٹھانے والوں کا آمنے سامنے مقابلہ کیا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ پر امن احتجاج کے نام پر عام شہریوں کو اغوا کیا گیا، خواتین کو ڈھال بنا کر بلوچستان کی روایات کو پامال کیا گیا لیکن یہ لڑائی صرف پولیس کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہمارے شہدا خوش قسمت ہیں جن کا خون اس ملک کے لیے گرا، شہدا کے لواحقین کے لیے حکومت ہر اقدام کرے گی، اس ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہنگائی کےخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 10ویں روز میں داخل
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.