Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
    • حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
    • برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    • ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان
    • پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال
    • رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان
    • امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے
    • پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی، 50 سے زائد مقامات پر آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی
    اہم خبریں

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chilas: Terrorists attack Gilgit-Baltistan Scouts check post, 2 personnel martyred, one injured
    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے افسوسناک واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    چلاس  میں  گلگت بلتستان سکاؤٹس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کیا جس میں صوبیدار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

    گلگت: نمائندہ خیبر نیوز ندیم خان کے مطابق  ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گزشتہ رات ہڈور 112 ونگ جی بی سکاؤٹ جوائنٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے پہاڑ کی اونچائی سے فائرنگ کی ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں جی بی سکاوٹس کے تین جوان زخمی ہوئے، زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    ترجمان صوبائی حکومت کا مزید کہنا تھا کہ زخمی صوبیدار نائب صوبیدار خوشداد سکنہ نگر اور حولدار اشرف سکنہ شگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں ۔

    شرپسندوں کے حملے میں لائنس نائیک ساجد سکنہ گوپس غذر کو سرجیکل أئی سی یو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا،
    پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے کاوروائی شروع کردی ہے ۔

    ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے افسوسناک واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے اور ملزمان کا تعاقب کرنے کا حکم دیا ہے ۔

    ترجمان صوبائی حکومت کا مزید کہنا تھا کہ  سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا ہے اور شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے واقعے کو انتہائی بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام اور فورسز کے حوصلے اس طرح کے حملوں سے پست نہیں کیے جاسکتے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہانگیر خان: اسکواش کا عالمی فاتح
    Next Article طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچانے کیلئے غریبوں کی بستیاں اُجاڑ دی گئیں، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان

    مارچ 4, 2026

    پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.