Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیوٹیک اسلام آباد میں ریکوڈک مائننگ کمپنی کے گریجویٹس کے تربیتی کورس کا آغاز
    قومی خبریں دسمبر 17, 2024

    نیوٹیک اسلام آباد میں ریکوڈک مائننگ کمپنی کے گریجویٹس کے تربیتی کورس کا آغاز

    Facebook Twitter Email
    Commencement of Training Course for Graduates of Rekodic Mining Company at NUTECH Islamabad
    نیوٹیک کی تربیتی کورس کے دوران ان گریجویٹس کو مائننگ اور اس سے جڑے تکنیکی علوم سکھائے جائیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن یعنی نیوٹیک  اسلام آباد میں مائننگ کورس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، ریکوڈک مائننگ کمپنی بلوچستان کے 18 گریجویٹس تربیتی کورس میں حصہ لے رہے ہیں ۔

    یہ گریجویٹس نیوٹیک میں دو ماہ کا کورس مکمل کرکے بیرک کی بین الاقوامی مائنز میں 18 ماہ کی آن جاب تربیت حاصل کریں گے ۔

    نیوٹیک کے تربیتی کورس کے دوران ان گریجویٹس کو مائننگ اور اس سے جڑے تکنیکی علوم سکھائے جائیں گے،منتخب گریجویٹس کو جیالوجی، ایکسپلوریشن، سیفٹی اور ماحولیاتی تحفظ کی تربیت بھی دی جائے گی ۔

    تربیت کے دوران گریجویٹس کو مائننگ کے شعبے میں ہونے والے جدت اور کمیونیکیشن اسکلز بھی سکھائے جائیں گے ۔

    بلوچستان کے ان گریجویٹس کا انتخاب بیرک کے انٹرنیشنل گریجویٹ ڈیویلپمنٹ پروگرام کے 2024 کے تحت کیا گیا ،2023 میں بھی بلوچستان سے 9 گریجویٹس منتخب کرکے انھیں بیرک کی ارجنٹینا میں واقع سائٹ میں آن جاب ٹریننگ پر بھیجا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئی سیاسی گروہ اپنی ہی فوج پر حملہ کرتا ہے تو کوئی اس کے ساتھ بات چیت نہیں کرے گا, رانا ثنا اللہ
    Next Article حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.