Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
    • بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، تین بڑے نام شامل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مصروفیت کے باعث ارطغرل کی کال نہیں اٹھا سکی: انوشے اشرف
    دلچسپ و عجیب

    مصروفیت کے باعث ارطغرل کی کال نہیں اٹھا سکی: انوشے اشرف

    جنوری 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Couldn't pick up Ertugrul's call due to busy schedule Anoushe Ashraf
    Share
    Facebook Twitter Email

    حال ہی میں اہک شو میں پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے بتایا  کہ  ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے معروف ترک اداکار انگین آلتان نے انہیں ویڈیو کال کی تھی لیکن وہ مصروفیت کے باعث ارطغرل کی کال نہیں اٹھا سکی

    اداکارہ سے میزبان نے کچھ دلچسپ سوال کیے۔ گفتگو کی دوران اداکارہ انوشے اشرف نے ایک انکشاف کیا کہ میرے ایک بہت اچھے دوست مراد استنبول میں رہتے ہیں اور وہ اداکار انگین آلتان کے  اچھے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے پڑوسی بھی ہیں، میں نے مراد سے درخواست کی کہ ان سے   آپ میری بھی ایک ملاقات کروادیں یا میری بات کروادیں۔

    انوشے اشرف کے مطابق مراد نے عید کے دن مجھے ارطغرل سے کال کروائی لیکن میڈیٹیشن کی کلاس میں مصروٖفیت کی وجہ سے کال ریسیو نہیں کرپائی اور جب میں نے اپنا سیل فون دیکھا تو مجھے ان کی کال اور ایک چھوٹی سی ویڈیو ملی جس میں انہوں نے مجھے ہیلو ہائے کے بعد بتایا تھا میں نے آپ کو کال کی تھی لیکن آپ نے ریسیو نہیں کی، مجھے وہ کال نہ اٹھانے کا بہت افسوس بھی رہا۔

    اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں بھی اپنے بیرون ملک سے آئے دوستوں کو فواد خان اور ہمایوں سعید سے ملواتی ہوں

    Anoushe Ashraf busy Ertugrul's call ارطغرل کال انوشے اشرف مصروفیت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنواز شریف کےایبٹ آباد میں کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد
    Next Article ایک بار پھر جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے
    Mahnoor

    Related Posts

    ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ

    دسمبر 5, 2025

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 11, 2025

    ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.