Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، لبنان سے اظہارِ یکجہتی
    • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
    • پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیشرفت
    • اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید ہوں ،سفارتی کوششیں جلد نتائج دیں گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
    • پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

    اگست 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Curfew imposed in North Waziristan until August 11, district administration issues notification
    کرفیو کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی نقل و حمل کو محفوظ بنانا ہے، ضلعی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں 8 اگست کی شام سے پیر 11 اگست کی صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا، اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ۔

    ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 8 اگست کی شام سے پیر کی صبح تک کرفیو کو نافذ کیا گیا ہے ۔

    ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ کرفیو کے دوران سیکیورٹی فورسز نقل و حمل کریں گی، کرفیو کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی نقل و حمل کو محفوظ بنانا ہے ۔

    ضلعی انتظامیہ کے اعلامیہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ کرفیو کے دوران عوام سڑکوں سے دور رہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد
    Next Article غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

    اپریل 10, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، لبنان سے اظہارِ یکجہتی

    اپریل 10, 2026

    پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 10, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

    اپریل 10, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، لبنان سے اظہارِ یکجہتی

    اپریل 10, 2026

    پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

    اپریل 10, 2026

    پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیشرفت

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.