Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں اگست 8, 2025

    غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    Facebook Twitter Email
    Approval of Gaza occupation plan is a dangerous provocation by Israel, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    عالمی برادری فوری مداخلت کرکے اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کو روکے، وزیراعظم کی اپیل
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نےاسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر پر مکمل قبضے کے منصوبے کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا، انہوں نے کہا کہ یہ پہلے سے ہی تباہ کن جنگ میں خطرناک اضافہ ہے جو فلسطینی عوام کے خلاف جاری ہے ۔

    اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ  ہم اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر پر غیر قانونی اور ناجائز قبضے کے منصوبے کی منظوری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، یہ پہلے سے ہی تباہ کن جنگ میں خطرناک اضافہ ہے جو فلسطینی عوام کے خلاف جاری ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ فوجی کارروائیوں کے پھیلاؤ سے موجودہ انسانی بحران مزید سنگین ہو جائے گا اور خطے میں امن کے کسی بھی امکان کو نقصان پہنچے گا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ’ ہمیں اس المیے کی اصل وجہ کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، اور وہ ہے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کا طویل عرصے سے جاری غیر قانونی قبضہ، جب تک یہ قبضہ جاری رہے گا، امن ایک خواب ہی رہے گا ۔

    انہوں نے اعادہ کیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی غیر متزلزل حمایت کرتا رہے گا، جن میں حق خود ارادیت اور ایک آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، اور یہ سب متعلقہ اقوام متحدہ اور او آئی سی قراردادوں کے مطابق ہو ۔

    وزیرِاعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی تاکہ اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کو فوراً روکا جا سکے، بے گناہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے، اور غزہ کے عوام تک نہایت ضروری انسانی امداد پہنچائی جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
    Next Article گلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.