Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    اہم خبریں اگست 8, 2025

    گلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Gilgit: 2 killed, 2 injured in landslide during road rehabilitation
    حالیہ سیلابی تباہیوں سے اب تک جاں حق افراد کی تعداد 15 ہوگئی، جابحق افراد میں 9 سیاح بھی شامل ہیں ،ترجمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ، ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ۔

    گلگت: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرگیا جس سے 2 افراد جابحق 2 زخمی ہوئے ہیں ۔

    ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلابی تباہیوں سے اب تک جاں حق افراد کی تعداد 15 ہوگئی، جابحق افراد میں 9 سیاح بھی شامل ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ سیلاب اور مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اب تک 6 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    دوسری جانب ہنزہ دریائی کٹاؤ سے بند شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام بھی جاری ہے، ترجمان کے مطابق ہنزہ حسن آباد میں گلیشئیر پھٹنے سے پانی کے بہاؤ میں بھی اضافہ ہوا ہے جس سے کئی گھر زیر آب آئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ شگر میں بھی پانی بہاؤ بڑھنے سے کئی ایکڑ زمین زیر آب آئی ہے، گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کا سلسلہ نہ رکنے سے نقصانات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر کی تعریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.