پشاور( رپورٹ حسن علیشاہ ) خیبر ٹیلی ویژن اسلام آباد اسٹوڈیوز سے طنزومزاح پہ مبنی سیریل ( دوہ خزو خاوند ھفتہ وارٹیلی کاسٹ کی جارھی ھے جسکے مرکزی کردار خان جی اور شبیر سواتی ۔لالی کے سٹاک کریکٹر میں پرفارم کرتے ہیں یہ سیریل جہاں ناظرین کے چہروں پہ مسکراھٹیں بکھیر رھا ھے وہاں ھر ایپیسوڈ کے آخر میں ایک قابل توجہ اور نصیحت آموز پیغام بھی ناظرین تک پہنچایا جاتا ھے ایک سروے کے مطابق یہ سیریل خیبر پختونخواہ کے دیہی علاقوں میں بہت مقبول ھے اور گھر گھر دیکھا جاتا ھے۔۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
بریکنگ نیوز
- افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
- بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
- گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
- پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
- سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
- انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
- سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

