پشاور( رپورٹ حسن علیشاہ ) خیبر نیوز کے سینئر صحافی اور پروگرام مرکہ کے میزبان حسن خان کی والدہ جو جمعہ کی شب انتقال کرگئ تھیں کو ھفتہ کے دن صبح 10 بجے کاٹلنگ بنگش آباد میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحومہ کے جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات، اہل علاقہ اور خیبر نیٹ ورک کے چیف آپریٹنگ آفیسر جواد حامد راجہ اور چیف فنانشل آفیسر فرحان اختر نے بھی شرکت کی اور خیبر نیٹ ورک کے مشر کامران حامد راجہ کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی۔
منگل, مارچ 18, 2025
بریکنگ نیوز
- دوسرےٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
- خیبرپختونخوا میں ادویات اسیکنڈل میں 1 ارب 25 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف
- پاکستان کا افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ
- ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس جوان محمد علی شہید
- علاقائی امن سے متعلق مودی کا بیان گمراہ کن هے،ترجمان دفتر خارجہ
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک
- وزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا کوئی اعلان نہیں کیا، وزارت خزانہ
- گلگت بلتستان میں سپریم اپیلٹ عدالت 10 سال سے غیر فعال ہونے کا انکشاف،کیا حکومتوں کو بتانا پڑیگا کہ کیا کرنا ہے،سپریم کورٹ