Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    • اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
    • بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    • برہان وانی کی شہادت کو 9 سال مکمل
    • چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا
    • وزیرداخلہ محسن نقوی کا حوالہ ہنڈی مافیا کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق
    اہم خبریں

    مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق

    اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DC Mastoong martyred
    Deputy Commissioner Panjgur Zakir Baloch was killed by unknown persons in Mastung
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق جبکہ واقعے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

    لیویز حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

    فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ موقع پر جاں بحق ہوگئے  جبکہ چئیرمین میونسپل کمیٹی سمیت دو افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مستونگ میں فائرنگ کے واقعہ میں ڈی سی پنجگور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے فوری کارروائی کی ہدایت کردی۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مستونگ کے علاقے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُن کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے اور جاں بحق ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے ہوئے ذاکر بلوچ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

    وزیرِ اعظم نے شہید کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی جبکہ متعلقہ حکام کو زخمیوں کی بہتر طبی امداد کی ہدایت بھی کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے ورثاء کو پلاٹس دینے کا اعلان
    Next Article خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025

    افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 8, 2025

    اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025

    افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 8, 2025

    اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

    جولائی 8, 2025

    اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

    جولائی 8, 2025

    بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.