Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ سے4 افراد جاں بحق،2 زخمی
    خیبرپختونخوا مارچ 14, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ سے4 افراد جاں بحق،2 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Dera Ismail Khan: 4 people killed, 2 injured in firing over family dispute
    بھائی نے دوسرے بھائی کے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، بیٹی اور ایک قریبی رشتہ دار جان کی بازی ہار گئے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈی آئی خان: (اخبار خیبر) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق  خاندانی جھگڑے پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ افسوسناک واقعہ ڈی آئی خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا، تنازع دو سگے بھائیوں کے درمیان رات گئے پیش آیا، طیش میں آ کر بھائی نے دوسرے بھائی کے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، بیٹی اور ایک قریبی رشتہ دار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔

    پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ سے 55 سالہ سعد اللہ، 37 سالہ بیوی ، 12 سالہ بیٹی اور رشتہ دار ابوبکر موقع پردم توڑ گئے جبکہ واقعے میں 15 اور9 سال کے بیٹا زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    واقعے  کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،پولیس نے  فائرنگ کے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش اور ملزمان کی گھارفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدارالعلوم حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی، آئی جی خیبرپختونخوا
    Next Article سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت، تمام ممالک سے پاکستان کےساتھ تعاون کی اپیل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.