Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    • بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان:4دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان:4دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    مارچ 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Dera Ismail Khan 4 terrorists killed in security forces operation
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں 4دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوگئے ہیں

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نےدہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،4دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق مصطفیٰ، قدرت اللہ اور اسلام الدین ہلاک دہشت گردوں میں شامل ہیں، دہشت گردسیکیورٹی فورسزپرحملوں اورشہریوں کےقتل میں ملوث تھے۔اسلحہ،گولہ باروداور دھماکا خیزمواد ہلاک دہشت گردوں سے برآمد کرلیا گیا ہے۔

    علاقےمیں آئی ایس پی آر کے مطابق مزید دہشت گردوں کی تلاش کےلیے آپریشن جاری ہے،ملک سے سیکیورٹی فورسز دہشت گردی ختم کرنے کےلیے پرعزم ہیں،دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو اہل علاقہ نے سراہا۔

    Dera Ismail Khan terrorists دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ:اچانک کرایوں میں اضافہ،اپنی دکانیں تاجروں نے احتجاجا بند کر دیں
    Next Article تربت میں پی این ایس صدیق پردہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.