Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ:اچانک کرایوں میں اضافہ،اپنی دکانیں تاجروں نے احتجاجا بند کر دیں
    اہم خبریں مارچ 25, 2024

    کوہاٹ:اچانک کرایوں میں اضافہ،اپنی دکانیں تاجروں نے احتجاجا بند کر دیں

    Facebook Twitter Email
    Kohat: Sudden increase in rents, traders closed their shops in protest
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ میں اچانک کرایوں میں اضافہ ہو گیا جس کے باعث اپنی دکانیں تاجروں نے احتجاجا بند کر دیں

    اچانک ضلع کوہاٹ میں کرایوں میں بے ساختہ اضافہ ہونے سے اپنی دکانیں تاجر برادری نے احتجاجابند کر دیں۔
    اعلامیہ کے مطابق تاجر برادری کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ حکام دکانداروں سے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی طرز پر گزشتہ مہینوں کے ادا کئے گئے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔مزید ان کا کہنا ہے کہ بغیر بات سنے 50 دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔ کنٹونمنٹ بورڈ حکام تاجر برادری کے مطابق کہتے ہیں کہ ہمارے اخراجات پورے نہیں ہوتے اس لئے کرایے بڑھائے۔ دم توڑتے کاروبار کو کنٹونمنٹ بورڈ حکام کے اس اقدام سے مزید دھچکا لگے گا۔

    Kohat rents کرایوں کوہاٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان:4دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.