Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امن وامان کی بلوچستان اور کے پی میں بگڑتی صورتحال
    اہم خبریں

    امن وامان کی بلوچستان اور کے پی میں بگڑتی صورتحال

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Deteriorating peace and order situation in Balochistan and KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    امن وامان کی بلوچستان اور کے پی میں بگڑتی صورتحال جاری ہے۔ جس کے باعث آج الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

    اجلاس میں امن وامان کی صورتحال پرالیکشن کمیشن کوبریفنگ دی جائے گی۔ملک میں ذرائع کے مطابق  انتخابی مہم کے دوران  پُرتشدد واقعات اور حملے  پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگیا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کریں گے، اجلاس میں  سیکرٹری داخلہ اور نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز شریک ہوں گے۔

    سیکرٹری داخلہ،وزیر داخلہ،سیکرٹریزبلوچستان اور کے پی کو طلب کرلیا گیا ہے،خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے آئی جیز پولیس ،حساس اداروں کے حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔بلوچستان اور خیبرپختو ںخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ اجلاس میں  لیا جائے گا اور امن وامان سے متعلق  الیکشن کمیشن حکام کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔مختلف شہروں میں گزشتہ روز انتخابی مہم کےدوران دستی بم حملےاورفائرنگ میں ایک امیدوارسمیت دوافرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوئے۔

    دستی بم حملہ سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر کیا گیا، پانچ افراد جس میں زخمی ہوئے،دوسرے واقعے میں چمن میں مسلح افراد نے میزئی اڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کردی، جس سے اے این پی رہنما ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔اسی طرح این اے آٹھ سے آزاد امیدوار ریحان زیب کو باجوڑ میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں بھی اس سے قبل دھماکے سے پی ٹی آئی کی ریلی میں 4 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے تھے۔

    Balochistan Deteriorating situation KP بگڑتی صورتحال بلوچستان کے پی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:والدہ کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    Next Article امریکا سےایران کوجنگ کا کوئی خوف نہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.