Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خون کا دامن اور زندگی کی امانت
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
    • حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا
    • پشاور میں سرکاری رہائشگاہوں پر ریٹائرڈ افسران کے قبضے، قوانین کی خلاف ورزی کے انکشافات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا سےایران کوجنگ کا کوئی خوف نہیں
    اہم خبریں

    امریکا سےایران کوجنگ کا کوئی خوف نہیں

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iran has no fear of war with America
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا سے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران کو کوئی خوف نہیں ہے

    غیر ملکی خبرراساں اداروں کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، تہران واشنگٹن سے براہ راست فوجی تصادم کے لیے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم نےحالیہ دنوں میں ایران کے لیے کچھ امریکی حکام کی جانب سے دھمکیاں سنی ہیں۔ یہ پیغام ان کے لیے ہے کہ کسی بھی دھمکی پر ہم لاجواب نہیں رہیں گے،جنگ ہم  نہیں چاہتے لیکن ہم اس سے خوفزدہ بھی نہیں ہیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی دھمکی کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں جوبائیڈن نے اردن ڈرون حملے اور اس میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر کہا تھا کہ امریکا نے اس حملے کا جواب کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایران پر الزام لگاتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا تھا کہ ایران اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے کیونکہ حملہ آوروں کو ہتھیار ایران ہی مہیا کررہا ہے۔

    America Iran war امریکا ایران جنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامن وامان کی بلوچستان اور کے پی میں بگڑتی صورتحال
    Next Article پنجاب اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 28, 2026

    پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    اپریل 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خون کا دامن اور زندگی کی امانت

    اپریل 28, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 28, 2026

    پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    اپریل 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    اپریل 28, 2026

    حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.