Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
    • بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، تین بڑے نام شامل
    • سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی، چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا خراج عقیدت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جسم فروشی کا مکروہ دھندہ،لاہور میں لڑکیوں کے اغوا کا انکشاف
    اہم خبریں

    جسم فروشی کا مکروہ دھندہ،لاہور میں لڑکیوں کے اغوا کا انکشاف

    جون 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Disgusting business of prostitution, abduction of girls in Lahore revealed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے شہر لاہورسےلڑکیوں کو زبردستی اغوا کرکےجسم فروشی کروانے کا انکشاف ہوا ہے،،آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 لڑکیوں کو فیصل آباد سے بازیاب کرالیا ہے۔

    آرگنائزڈکرائم یونٹ  نےکارروائی کرتےہوئے ایک خاتون سمیت تین ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم کے مطابق گروہ لڑکیوں کو اغوا کرکے جسم فروشی کےاڈوں پر بھجوا کر ماہانہ 70ہزار وصول کرتا،بازیاب ہونے والی لڑکیاں لاہور کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہوئیں تھی۔

    عمران کشور کے مطابق ممتاز نامی خاتون گھر سےناراض ہوکرجانے والی لڑکیوں کو بہانے سے ٹریپ کرتی تھی۔اس کے بعد وہ لڑکیوں سے جسم فروشی کا کام کراتی تھی۔گروہ کی نشاندہی ہونے پرمزید لڑکیوں کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں، ملزمہ ممتاز اغواء کی جانے والی تمام لڑکیوں کا جعلی نکاح نامہ بنواکران کو آگے فروخت کرتی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان:سات اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا
    Next Article کے پی کو 590 ارب روپے دینے کا بیان وزیراعظم کا جھوٹا ہے،بیرسٹرسیف
    Mahnoor

    Related Posts

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 11, 2025

    ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025

    فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.