Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کا فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ
    خاص خبریں مارچ 8, 2024

    ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کا فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ

    Facebook Twitter Email
    District Administration Mansehra's Food Authority team's visit to Humra Vegetable Market
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلعی انتظامیہ مانسہرہ نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ کیا۔دورہ کرکے انہوں نے سبزیوں کے نرخ چیک کیئے

    ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد را اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان کا صبح سویرے سبزی منڈی کا اچانک دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد را پہلے عام آدمی کی طرح بغیر کسی پروٹوکول کے پوری سبزی منڈی میں قیمتوں کا جائزہ لیا ۔اس کے ساتھ ساتھ سبزی فروٹ کی قیمت اور اس میں شامل اخراجات وغیرہ کا ریکارڈ چیک کیا تمام اخراجات کا جائزہ لینے کے بعد ریٹ لسٹ جاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر بلال شاہد را اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے سبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ میٹنگ کی اور رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایات جاری کی اور تمام انتظامی افسران و محکمہ خوراک کے افسران کو روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈی ڈیوٹی کی ہدایات جاری کی۔

     

    District Administration Mansehra's Food Authority ضلعی انتظامیہ مانسہرہ فوڈ اتھارٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور
    Next Article خواتین کے عالمی دن پروزارت صحت غزہ کا 60ہزار حاملہ خواتین کےحالات پرافسوس
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.