Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور
    اہم خبریں

    سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

    مارچ 8, 2024Updated:مارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The resolution regarding International Women's Day was unanimously approved in the Senate
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے

    قرارداد سیمی ایزدی نے پیش کی۔ جس میں سفارش کی گئی کہ حکومت خواتین کی معیشت میں شمولیت کے فروغ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جبکہ مؤثر تعلیمی اور ہنر سکھانے کے پروگرامز کے ذریعے خواتین کی تقرری اور ملازمتوں پر برقرار رکھنے کے مواقع کو فروغ دیا جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ منصوبہ بندی اور تعلیمی اصلاحات کے ذریعے فیصلہ سازی میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے، اقتصادی شعبہ جات میں خواتین کی ضروریات کو پورا کرنے کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی جائے جبکہ خواتین کی ملازمت کے مقامات پر بہتر ماحول اور خواتین کی بہبود و ترقی کو یقینی بنایا جائے۔

    صحت اور زچگی سے فیصلوں کی مدد سے خواتین کی خود مختاری کے لیے قومی صحت پالیسیوں میں اصلاحات کی جائیں۔ مثؤر اور مضبوط قانونی نظام عدل کے ذریعے خواتین کے خلاف ہر طرح کے تشدد کا خاتمہ کیا جائے۔کاروباری خواتین کی حوصلہ افزائی کی جائے، ٹھوس اقدامات سے مساوات اور عدل پر مشتمل معاشرہ تشکیل دیا جائے۔سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ پاکستان میں مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔پی ٹی آئی کی خواتین قیدیوں کو آج کے دن رہا کیا جائے اور خواتین قیدیوں کی رہائی کے معاملے کو بھی قرارداد میں شامل کیا جائے۔

    Senate Women's Day خواتین کا عالمی دن سینیٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب اسمبلی:مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    Next Article ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کا فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.