Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم:چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لےلیا
    اہم خبریں اپریل 30, 2024

    ضلع کرم:چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لےلیا

    Facebook Twitter Email
    District Karam 3 persons of child pornography network were detained by the police
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم میں چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لےلیا ہے۔

    ضلع کرم میں چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 6 میں سے 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لےلیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں 1200 سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس کے 6 میں سے 3 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس نیٹ ورک کے دو افراد باہر جا چکے ہیں جبکہ ایک فرد روپوش ہے۔

    ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضہ سے برآمد ہونیوالی ہارڈ ڈسک میں 6 سال سے 14 سال کی عمر کےبچوں کیساتھ جنسی زیادتی کی 1276 ویڈیو کا ڑیکارڈ موجود ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سید طاہر حسین نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ان کی ویڈیو بنانے کے حوالے سے اقبال جرم کر لیا ہے۔واضح رہے کہ چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 6 میں سے 3 افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی
    Next Article اے ٹی ایم میں آگ لگنےکی وجہ سےلاکھوں روپے جل کر راکھ ہوگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.