Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔
    • تھانہ خزانہ پولیس کی کامیاب کارروائی، علاقہ مقصود آباد سے لاکھوں روپے تاوان کی غرض سے کمسن اغواء شدہ بچہ باحفاظت بازیاب،
    • ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
    • ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق
    • اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک
    • سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی

    اپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa 17 people died, 23 injured due to rains
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق جبکہ 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    پی ڈی ایم اے کی رپورٹ  کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے 17 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر میں ہونیوالی طوفانی بارشوں کی وجہ سے گھروں کی دیواریں، چھتیں اور آسمانی بجلی گرنے سے 116 گھر متاثر، 100 گھروں کو جزوی جبکہ 16 گھر منہدم ہوئے ہیں۔مزید رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع باجوڑ میں ہوا جہاں 5 افراد جاں بحق 10 زخمی اور 20 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں روئیداد خان کی زندگی اور خدمات پر خصوصی بات چیت
    Next Article ضلع کرم:چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لےلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

    جنوری 12, 2026

    ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔

    جنوری 12, 2026

    تھانہ خزانہ پولیس کی کامیاب کارروائی، علاقہ مقصود آباد سے لاکھوں روپے تاوان کی غرض سے کمسن اغواء شدہ بچہ باحفاظت بازیاب،

    جنوری 12, 2026

    ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

    جنوری 12, 2026

    ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.