Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیا آپ جانتے ہیں سینکڑوں فلموں کیلئے لازوال گیت لکھنے والا سعید گیلانی کون تھا؟
    اہم خبریں

    کیا آپ جانتے ہیں سینکڑوں فلموں کیلئے لازوال گیت لکھنے والا سعید گیلانی کون تھا؟

    اکتوبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Do you know who was Saeed Geelani, the timeless lyricist for hundreds of films?
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیا آپ جانتے ہیں سینکڑوں فلموں کیلئے لازوال گیت لکھنے والا سعید گیلانی کون تھا۔

    پشاور( حسن علی شاہ ) سال 1950 میں پشاور کے علاقہ چوک شادی پیر میں ایک سادات گھرانے میں پیدا ھونے والا سعید گیلانی اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد لاہور چلا گیا۔ زمانہ طالبعلمی میں گیت نگاری کا شوق تھا۔ ریڈیو پشاور کے اردو ھندکو موسیقی کے پروگراموں کیلئے بھی لکھتے رہے، مگر جب لاہور پہنچے تو قسمت کی دیوی انکی منتظر تھی۔

    فلموں کیلئے گیت لکھنے کی آفرز ملی تو پھر وہ کردیکھایا جو پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقاروں کو بھی حیران کرگیا روبن گھوش۔۔ایم اشرف۔۔ طافو۔۔۔ بابا جی اے چشتی۔۔ نیاز علی۔۔ اور خلیل احد کے علاوہ سہیل رعنا جیسے موسیقاروں نے سعید گیلانی کے لکھے گیتوں کی کمپوزیشن کرکے انکو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچادیا۔ ترنم ناز کا گایا ھوا گیت( کی دم دا بھروسہ یار) انور رفیع کا ( جانو سن زرا) اخلاق احمد کا ( سونا نہ چاندی نہ کوئ محل جان من ) یہ سب گیت سعید گیلانی کے تحریر کردہ ہیں 40 سال تک فلم انڈسٹریمیں بطور گیت نگار خدمات انجام دیں اور آخرکار پشاور واپس آگئے طویل عرصہ علیل رھے اور 3 سال قبل وفات پائی۔

    سعید گیلانی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلیویژن نے 20 سال میں لاتعداد گلوکاروں کو متعارف کرایا, شکیلہ ناز
    Next Article آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مؤثر ثابت ہوگی،وزیراعظم شهبازشريف
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.