Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےسینیٹ الیکشن نہیں ہوا،اپوزیشن لیڈر عباداللہ
    خاص خبریں اپریل 2, 2024

    کے پی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےسینیٹ الیکشن نہیں ہوا،اپوزیشن لیڈر عباداللہ

    Facebook Twitter Email
    Due to the obstinacy of the KP government, the Senate election did not take place, opposition leader Ibadullah
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہاں سینیٹ کا الیکشن نہیں ہو سکا

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عباداللہ نے کہا کہ اسپیکر کسٹوڈین آف دی ہاوس ہوتا ہے۔ آج کسٹوڈین آف دی ہاوس غائب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی بانی پی ٹی آئی کے ٹائیگر بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنا کردار ادا نہیں کیا، یہ نہ آئین کو مانتے ہیں، نہ قانون کو مانتے ہیں۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا مزید کہنا ہے کہ پہلی بار غیر قانونی طور پر کے پی اسمبلی ہال الیکشن کمیشن کے حوالے کیا گیا۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن کمیشن اور عدالت کے واضح فیصلوں کو نہیں مانتے، عوام کی بدقسمتی ہے کہ پورے ملک کے بر عکس یہاں سینیٹ انتخابات نہیں ہو رہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلی خیبرپختونخوا نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنےکیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا
    Next Article ٹیم میں گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے،محسن نقوی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.