Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملکی ترقی کا پہیہ معاشی بحران نےجام کردیا ہے،آفتاب شیرپاﺅ
    خاص خبریں فروری 1, 2024

    ملکی ترقی کا پہیہ معاشی بحران نےجام کردیا ہے،آفتاب شیرپاﺅ

    Facebook Twitter Email
    Economic crisis has stopped the wheel of national development, Aftab Sherpao
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے کہا کہ ملکی ترقی کا پہیہ معاشی بحران نےجام کردیا ہے

    آفتاب شیرپاو نے شفاف اور پر امن انتخابات کے انعقاد پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کا راستہ  پر امن اور شفاف الیکشن کے انعقاد سے ہموار ہو گا۔ آفتاب شیرپاونے تحصیل تنگی کی یونین کونسل ڈھکی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ اس وقت ملک کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے  بڑھتی ہوئی مہنگائی جس میں قابل ذکر ہے، اس کے ساتھ ہی معاشی بد حالی، امن و امان کی خراب صورتحال، اور بے روزگاری وغیرہ شامل ہیں۔

    جو بھی جماعت عام انتخابات کے بعد برسراقتدار آئی اسے معیشت کی بحالی اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑی گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی ترقی کا پہیہ سیاسی عدم استحکام اورمعاشی بحران نے جام کردیا ہے، ملک ان مسائل سے موجودہ وقت میں صرف نظر کا متحمل نہیں ہوسکتاتمام سیاسی جماعتوں کو لہٰذا مل کر ملک کو جاری بحرانوں، مشکالات سے نکالنے اورتعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کام کرنا ہوگا۔

    Aftab Sherpao Economic آفتاب شیرپاﺅ معاشی بحران
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان مسلم لیگ (ن) آج سوات میں پاور شو کرے گی
    Next Article پشاور:والدہ کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.