Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    اہم خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Election schedule released in Gilgit-Baltistan, polling to be held on January 24, Election Commission GB
    امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی، اسکروٹنی کا عمل 30 دسمبر تک مکمل کیا جائے گا، الیکشن کمیشن جی بی
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان میں انتخابات 2026 کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا، اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ ڈے 24 جنوری 2026 مقرر کیا گیا ہے، جس کی منظوری صدرِ پاکستان نے دی ۔

    گلگت: نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی 15 سے 22 دسمبر 2025 تک وصول کیے جائیں گے جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی، اسکروٹنی کا عمل 30 دسمبر تک مکمل کیا جائے گا ۔

    اعلامیے کے مطابق امیدواروں کو ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف 3 جنوری 2026 تک اپیلیں دائر کرنے کی مہلت ہوگی، جن پر اپیلیٹ ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلے سنائے گا، نظرِ ثانی شدہ فہرست 11 جنوری کو جاری کی جائے گی جبکہ دستبرداری کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے ۔

    انتخابی نشانات 13 جنوری کو امیدواروں میں تقسیم کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ یہ شیڈول خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی مخصوص نشستوں پر بھی یکساں طور پر لاگو ہوگا ۔

    ادھر انتخابی شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اور مختلف جماعتوں نے اپنی انتخابی مہمات کو مزید تیز کرنا شروع کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    Next Article پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.