Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں
    • مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی
    • چکوال: اسلام آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش
    • کوئٹہ: مبینہ رشوت طلبی پر رکشہ ڈرائیور کا احتجاج، رکشے کو آگ لگا دی
    • انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی
    • شکرپڑیاں کا سبز سکوت کیوں ٹوٹ گیا؟
    • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تحریک انصاف اپنی ریاست کے خلاف کیوں کھڑی ہے؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونےو الے انتخابات ملتوی کردیئے گئے
    اہم خبریں

    گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونےو الے انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    دسمبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Elections in Gilgit-Baltistan scheduled for January 24 postponed
    13جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا،جبکہ 6جماعتوں نے موجودہ شیڈول پرہی الیکشن کا مشورہ دیا، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیئے گئے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

    گلگت: چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے  آل پارٹیز کانفرنس کی اکثریتی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے 24 جنوری کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اکثریتی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت سردی میں انتخابات میں مشکل کا سامنا کرنے کے حوالے سے رائے سامنے آئی ۔

    چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی رائے کے بعد انتخابی شیڈول کو ملتوی کیا گیا، الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ 13جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا،جبکہ 6جماعتوں نے موجودہ شیڈول پرہی الیکشن کا مشورہ دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے فارغ کرنے کا حکم
    Next Article چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کی لیبیا کے فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

    جنوری 7, 2026

    مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی

    جنوری 7, 2026

    امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

    جنوری 7, 2026

    مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی

    جنوری 7, 2026

    چکوال: اسلام آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش

    جنوری 7, 2026

    کوئٹہ: مبینہ رشوت طلبی پر رکشہ ڈرائیور کا احتجاج، رکشے کو آگ لگا دی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.