Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امیدوار کا قتل، این اے 8 اور پی کے 22 میں انتخابات ملتوی
    خاص خبریں فروری 1, 2024

    امیدوار کا قتل، این اے 8 اور پی کے 22 میں انتخابات ملتوی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے باعث این اے 8 کے بعد پی کے 22 باجوڑ کے انتخابات بھی ملتوی کردیئے۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور آزاد امیدوار ریحان زیب کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریحان احمد کے قتل کے باعث پی کے 22 باجوڑ کے انتخابات بھی ملتوی کردیئے، ریٹرنگ افسر نے انتخابات ملتوی ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

    یاد رہے اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 8 باجوڑ کے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ علاوہ ازیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے انتخابی امیدوار کے انتقال کے باعث پی کے 91 کوہاٹ کے انتخابات بھی ملتوی کردیئے ہیں، ان حلقوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان عام انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleژالے سرحدی: لوگوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سےنہیں ہو رہیں
    Next Article پاکستان مسلم لیگ (ن) آج سوات میں پاور شو کرے گی
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.