Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،وزیراعظم نے برطانوی کرکٹرز کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا
    اہم خبریں

    انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،وزیراعظم نے برطانوی کرکٹرز کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا

    اکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    England team reached Pakistan, Prime Minister gave VVIP status to British cricketers
    تینوں ٹیسٹ میچوں کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کو فول پروف سکیورٹی ملے گی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی 3  ٹیسٹ میچز  پر  مشتمل  سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔

    انگلش  ٹیم   کپتان بین سٹوکس کی قیادت میں ملتان ائیرپورٹ پہنچی، جہاں دو روز آرام کے بعد 4 اکتوبر سے  پریکٹس شروع کرے گی۔

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    دونوں  ٹیموں  کے  درمیان  دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے شروع  ہوگا جبکہ تیسرا  اور  آخری   ٹیسٹ  میچ   24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

    دوسری  جانب حکومتی ذرائع نے  بتایا  ہے  کہ   انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان  کے  دورے  کے  دوران  صدر مملکت کے برابر سکیورٹی اور پروٹوکول دیا جائے گا، ملتان اور راولپنڈی میں تینوں ٹیسٹ میچوں کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کو فول پروف سکیورٹی ملے گی۔

    ذرائع نے  مزید  بتایا  ہے   کہ وزیراعظم  شہبازشریف   کے حکم پر کابینہ ڈویژن نے وزارت داخلہ کو تمام ضروری اقدامات اٹھانے اور وی وی آئی پی سکیورٹی و پروٹوکول پر عمل درآمد کو  یقینی  بنانے  کی  ہدایات جاری کردی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک
    Next Article خيبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں کمی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘

    جنوری 20, 2026

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.