Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خيبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں کمی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب
    اہم خبریں

    خيبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں کمی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب

    اکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court has sought response from the provincial government in the Local Government Act Amendment case
    ترمیم کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ   میں  صوبے  کے  الیکشن  ایکٹ  میں  ترمیم  کے  بعد    بلدیاتی  نمائندوں  کے  اختیارات  میں  کمی      سے  متعلق  سماعت  ہوئی۔جس  پر  عدالت  نے    صوبائی    حکومت  سے  جواب  طلب  کرلیا  ۔

    درخواست گزار  کے وکیل  نے  عدالت  کو  بتایا  کہ   صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے بعد ایکٹ میں ترمیم کی۔ ترمیم کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کئے گئے ۔

    بابر خان یوسفزئی   نے  کہا  کہ  ترمیم بلدیاتی الیکشن سے پہلے ہونی چاہیے تھی لیکن پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت نے الیکشن کے بعد ترمیم کی، الیکشن کے بعد ترمیم کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔

    انھوں  نے    کہا  کہ  کیس میں نگران حکومت نے جواب جمع کیا ہے، موجودہ حکومت نے جواب جمع نہیں کیا ہے۔

    اس  موقع  پر  ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے  عدالت  کو  بتایا  کہ  ترمیم کے حوالے سے صوبائی حکومت کی درخواست گزاروں کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔

    انھوں  نے  کہا  کہ  بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے ہم جواب بھی جمع کریں گے،عدالت نے سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کردی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،وزیراعظم نے برطانوی کرکٹرز کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.