Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف
    خیبرپختونخوا مئی 2, 2026

    قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) نوشہرہ کے بڑے سرکاری اسپتال قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں جعلی اسناد کی بنیاد پر مبینہ طور پر سات افراد کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اس معاملے کی شکایات اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کو موصول ہوئی تھیں، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

    ابتدائی معلومات کے مطابق جن افراد کے خلاف کارروائی کا امکان ہے ان میں محمد الطاف (اسسٹنٹ رجسٹرار میڈیکل فیکلٹی خیبرپختونخوا)، خیال محمد (اسسٹنٹ کنٹرولر میڈیکل فیکلٹی پشاور)، اصف اللہ، صبا گل، انعامیہ، ساحرہ بی بی اور محمد اویس (ڈائیلاسز ٹیکنیشنز قاضی حسین احمد ہسپتال نوشہرہ) شامل ہیں۔

    مزید انکشاف ہوا ہے کہ محمد الطاف اور خیال محمد پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ میڈیکل فیکلٹی پشاور میں مبینہ طور پر طلبہ سے فی پرچہ 20 ہزار روپے وصول کر کے پاسنگ مارکس دلوانے میں ملوث رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان افراد نے اس مقصد کے لیے ایجنٹس بھی مقرر کر رکھے تھے۔

    یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مبینہ لین دین ورسک روڈ اریگیشن کالونی میں واقع ایک رہائش گاہ پر کیا جاتا تھا۔ اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک دینی و ثقافتی پروگراموں کے ذریعے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش
    Next Article پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.