Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    اہم خبریں جون 9, 2026

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Private school bus overturns in Swat, one student killed, more than 20 injured
    بس میں 40 سے زائد طالبات سوار تھیں۔ حادثے کے دوران سڑک کنارے موجود تین راہ گیر خواتین بھی زد میں آ کر زخمی ہوئیں ، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپر سوات کے علاقے دارمئی لنڈی چم میں نجی سکول  کی بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ 20 سے زائد طالبات اور تین خواتین زخمی ہو گئیں ۔

    سوات: ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی 6 ایمبولینسز اور ریسکیو میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق بس میں 40 سے زائد طالبات سوار تھیں، حادثے کے دوران سڑک کنارے موجود تین راہ گیر خواتین بھی زد میں آ کر شدید زخمی ہوئیں ۔

    زخمیوں کو مختلف سوات کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جہاں متعدد زخمیوں کو مزید علاج معالجے کی سہولت دی جا رہی ہے ۔

    حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ کی شناخت حورین دختر خورشید سکنہ لنڈی چم کے نام سے ہوئی ہے ، حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک
    Next Article سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 14دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.