Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • پی ٹی آئی کے تیرہ سال: غیر قانونی گولڈ مائننگ کا 80 فیصد پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا تھا، مشیر اطلاعات ثمر بلور
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے تیرہ سال: غیر قانونی گولڈ مائننگ کا 80 فیصد پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا تھا، مشیر اطلاعات ثمر بلور
    حکومت نومبر 19, 2026

    پی ٹی آئی کے تیرہ سال: غیر قانونی گولڈ مائننگ کا 80 فیصد پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا تھا، مشیر اطلاعات ثمر بلور

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر بلور نے کہا ہے کہ غیر قانونی گولڈ مائننگ میں سہیل آفریدی کا بھائی ملوث تھا جبکہ 80 فیصد پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہو رہا تھا۔

    چارسدہ پریس کلب میں میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت نے امن و امان پر کوئی توجہ نہیں دی، پی ٹی آئی کی حکومت کواپنی حکومت کے خاتمے کا اندازہ تھا۔

    گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے پی ٹی آئی نے خزانہ خالی کیا تھا۔

    جب ہم نے حکومت سنبھالی تو صوبائی محکمہ اطلاعات کے پاس صرف 10 لاکھ روپے کے فنڈز موجود تھے۔

    دیگر صوبائی محکموں سے بھی فنڈز نکالے گئے تھے۔

    انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے معدنیات و دیگر وسائل پر پہلا حق اس صوبے کے عوام کا ہے۔

    سہیل آفریدی کا بھائی نوید آفریدی اور دیگر لوگ غیر قانونی گولڈ مائننگ میں ملوث تھے۔

    غیر قانونی گولڈ مائننگ کا 80 فیصد پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا تھا۔

    پی ٹی آئی حکومت کی نگرانی میں صوبے کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی گولڈ مائننگ ہو رہی تھی۔

    ثمر بلور کا کہنا تھا کہ غیرقانونی گولڈ مائننگ میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پوری طرح ملوث تھی۔

    پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور ٹی ٹی پی آپس میں ملے ہوئے تھے۔

    11 نومبر کو کوہاٹ پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن کیا۔

    ردعمل کے طور پر تحریک طالبان پاکستان نے پی ٹی آئی کی ایما پر پولیس پر حملہ کیا۔

    صوبائی مشیر نے کہا کہ کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس جوان شہید ہوئے۔

    تحریک طالبان پاکستان نے کوہاٹ پولیس حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

    ثمر بلور نے بتایا کہ اب تک غیر قانونی گولڈ مائننگ کے چار مقامات کو کلیئر کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    Next Article خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.