Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک
    اہم خبریں جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Attack on Frontier Constabulary check post in Hassan Khel foiled, 8 attackers killed
    سیکیورٹی اہلکاروں نے چیک پوسٹ کا کامیابی سے دفاع کیا اور حملہ آور اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ( ایف سی) کی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے اور قبضے کی کوشش کو بنادیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں  8 حملہ آور دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح حملہ آوروں کی جانب سے حملے کے بعد قبضے کی کوشش کی گئی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی میں ناکام بنا دیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پوسٹ پر حملہ کیا، تاہم فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 حملہ آوروں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا ۔

    سیکیورٹی اہلکاروں نے کامیابی سے چیک پوسٹ کا  دفاع کیا اور حملہ آور اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے، اس دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کے اضافی دستے نے موقع پر پہنچ  علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
    Next Article سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.